Demokratické hlasování World parlamentu
اس کے تین آسان اقدامات ہیں

|
اس بارے میں "ہاں" یا "نہیں" میں اپنا ووٹ دیں کہ آیا آپ عالمی جمہوری حکومت چاہتے ہیں (یا اگر آپ پہلے معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اوپر "خلاصہ" والے لنک پر کلک کریں. |

|
بطور ووٹر اپنا اندراج کروائیں یہ ضروری ہے تاکہ کوئی شخص ایک بار سے زیادہ ووٹ نہ دے سکے. سائٹ کے "عوامی ریکارڈ" والے لنک میں آپ کا صرف پہلا نام اور ملک کا نام شامل کیا جائے گا, اور آپ اپنا ای میل پتہ یا اپنے صوبے یا ریاست کا ذکر کیے بغیر بھی ووٹ دے سکیں گے. (رازداری کی پالیسی کیلئے یہاں کلک کریں.) |

|
اپنا ووٹ دیں (یہ بٹن بیلٹ کے بائیں کالم میں نچلے حصے میں ہے.) |